the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے نوٹ بندی کی وجہ سے لوگوں کو ہونے والی پریشانی کے حل کے لئے صدر پرنب مکھرجی سے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدایت دینے کی آج درخواست کی۔اترپردیش کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے نامہ نگاروں سے کہا کہ پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی عائد کئے جانے کے



بعد لوگوں کو ہونے والی پریشانی کے حل کے لئے میں مسٹر مکھرجی سے وزیر اعظم سے بات چیت کرکے انہیں مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت دینے کی اپیل کرتی ہوں۔محترمہ مایاوتی نے کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد بینک اور اے ٹی ایم کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگ رہی ہیں اور لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.